مجروح سلطانپوری

مجروح سلطان پوری اردو زبان کے جانے پہچانے شاعر ہیں ان کی چند غزلیں ہم اپنے قارئین کے لیے پیش کر رہے ہیں

یہ رُکے رُکے سے آنسو، یہ دبی دبی سی آہیں

جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا

ہم ہیں متاع کوچہ و بازار کی طرح