فرحت عباس شاہ

فرحت عباس شاہ نے بہت عمدہ شاعری کی ہے،ان کی چند مشہور غزلیں ذیل میں پڑھیے

اداس شامیں، اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا

آنکھ بن جاتی ہے ساون کی گھٹا شام کے بعد

بے چین مزاجی میں عجب کچھ بھی نہیں تھا

تمہارا پیار مرے چارسو ابھی تک ہے