غالب

مرزا غالب کو اردو زبان کا بہت بڑا شاعر تسلیم کیا جاتا ہے،ان کی شاعری صرف حسن بیان یا مصرعہ سازی ہی میں مکمل نہیں بلکہ انہوں نے بڑی مہارت سے انسانی نفسیات اور زندگی کے حقائق واضح کیے ہیں

غالب کے مشہور ترین اشعار

جور سے باز آئے پر باز آئیں کیا

حُسن غمزے کی کشاکش سے چھُٹا میرے بعد

دل مرا سوزِ نہاں سے بے مُحابا جل گیا

دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا

نقش فریادی ہے کس کی شوخیٴ تحریر کا؟

ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے

لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دِن اور

دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئی


mirza ghalib
mirza ghalib
mirza ghalib qata
ghalib | ji chahta hai
ghalib sad poetry
ghalib | ghar hamara
ghalib shayari
ghalib | aisi jagah
mirza ghalib best poetry
ghalib | dukh ji ke
ghalib and roza
ghalib | ghalib & roza