شکیل بدایونی

شکیل بدایونی اردو زبان کے نامور شاعر ہیں۔شکیلؔ نے فلموں کے لیے گیت بھی کافی تعداد میں لکھے ہیں۔شاعری ملاحظہ ہو

ساقی نظر سے پنہاں، شیشے تہی تہی سے

شبِ مہتاب و شامِ زندگانی یاد آتی ہے

غم عاشقی سے کہہ دو راہ عام تک نہ پہنچے

ہر گوشہِ نظر میں سمائے ہوئے ہو تم

ہو تو کمالِ ربطِ محبّت کسی کے ساتھ