ابن انشاء

ابن انشاء اردو کے نامور شاعر ہیں۔ابن انشاء نے نثر نگاری بھی بہت خوب کی ہے،ابن انشاء کی کتاب "اردو کی آخری کتاب" کو بہت مقبولیت ملی

دل عشق میں بے پایاں، سودا ہو تو ایسا ہو

فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں ، فرض کرو دیوانے ہوں

دیکھ ہمارے ماتھے پر دشتِ طلب کی دھول میاں

خوب ہمارا ساتھ نبھایا، بیچ بھنور میں چھوڑا ہات

در سے تو ان کے ا ٹھ ہی چکا ہے کہہ دو جی سے بھلانے کو